+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 11:42:33
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے مالوں کے 10500 سے 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پہنچ پیمنٹ پر 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بارشی مالوں کے 9500 سے 10000  روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں جبکہ اچھے مال کم ہیں۔