+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 11:15:00
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے دال کی گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے کراچی کے ایک ڈیلر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے باروشوں کی وجہ سے فیکٹریاں بند ہیں۔ حیدر آباد اور سندھ میں لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے راستے بھی بند ہیں۔