+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 10:47:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے جبکہ لوکل منڈیوں میں مال شارٹ ہیں اور ڈیمانڈ اچھی ہے۔ دوسری جانب حیدر آباد منڈی میں بارشوں کےباعث فیکٹریاں بند ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔