+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 10:37:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 159روپیہ کلو تک کام ہوئےہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔  آج ہفتہ ہے بینک ٹریجری بند ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔  سرگودھا مارکیٹ میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 6650 روپیہ من جیس حالات ہیں۔