+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2022 14:59:16
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی ٹو 216 جبکہ وی 7 226/228  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن ہو گئ تھی فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے اور ڈالر بھی 216 پیسہ تک ہے امپورٹ میں۔ 
رشین چیکو 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 248/252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 4 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم مال کم ہیں۔ 265/270 جیسے حالات ہیں۔ کم ریٹیوں میں سیلنگ نہیں آتی۔ کینیڈا سےکافی مال پورٹ پر لگے ہیں۔ کینیڈا 8/9 کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے دوسرے موٹے چنوں میں گاہکی نہیں تھی۔ تاہم سیلنگ بھی کم ہے انڈیا کے مالوں کی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 297 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9ایم اہم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔