+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2022 14:32:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کمڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے اچھی گاہکی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال کی لوڈنگ بھرپور ہوئ ہے اب جس نے مال نہیں بیچا وہ گوداموں میں لے کر جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 140000 بوری کل تک لوڈ ہو چکی تھی۔ جس میں ماہرین کے خیال کےمطابق 10000/20000 بوری سے زیادہ مال گوداموں میں نہیں گیا۔ تاہم یہ ماہرین کا اندازہ ہے۔  باقی جو 70000 بوری رہ گئ ہے اس کی لوڈنگ جاری ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق 100/200 کنٹینر گوداموں میں جائے گا باقی لوڈ ہو جائے گا۔ کراچی پورٹ پر 8 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 216 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔