+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2022 13:49:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8025 بھلوال 8050 پاپولر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 7950 جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7950 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7710 اتحاد 7715 یونائیٹڈ 7710 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7715/20 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7770 العباس 7780 مہران 7780 فاران 7780 تھرپارکر 7780 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔