+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 16:53:19
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ کمزور ہے 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ 70/30 کوالٹی 9100 اور 50/50 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔  کراچی تھرپارکر کوالٹی 9500 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔