+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 16:37:28
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ شام کے اوقات میں 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 ماہ کی پیمنٹ پر فیصل آباد منڈی میں 19500 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی تیز نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لاہور میں کولڈ کا مال 17000 میں کام ہوا ہے۔ لاہور کی ایک یسائ والی پارٹی نے لیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سندھ میں اتنی زیادہ بارشیں ہوئیں ہیں کہ تباہی مچ گئی ہے۔ مرچ کی فصل کو انتہائی زیادہ نقصان ہوا ہے۔ موسم کھلنے پر ہی اندازہ ہوگا۔  تاہم سندھ کے لوگ بولتے ہیں کوئی قسمت والا ہی جس کی مرچ بارش سے بچ گئی ہو ورنہ حالات بہت خراب ہیں