+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 16:28:26
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن لوڈ 2050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔