+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 16:18:50
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ برما وی ٹو 212 جبکہ وی 7 224/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن ہو گئ تھی تاہم ابھی نیچے گاہکی اچھی ہے۔ اور ڈالر بھی 215.5 پیستک ہے امپورٹ میں۔ 
رشین چیکو 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال کم ہیں۔ 265/270 جیسے حالات ہیں۔ کم ریٹیوں میں سیلنگ نہیں آتی۔ کینیڈا سےکافی مال پورٹ پر لگے ہیں۔ کینیڈا 8/9 کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سےدوسرےموٹے چنوں میں گاہکی نہیں تھی۔ تاہم سیلنگ بھی کم ہے انڈیا کے مالوں کی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 297 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9ایم اہم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔