+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 16:09:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے برابر سی ڈیمانڈ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔