+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 15:56:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1050 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 9820 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔