+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 15:51:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 158 روپی کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.50 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔