+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 13:15:15
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3100/3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے فل حال۔ مارکیٹ سست ہے۔