+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 12:42:14
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی  فیصل آباد منڈی منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔