+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 12:37:52
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فیصل آباد منڈی میں ہلدی ثابت 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔