+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 11:59:44
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 208/210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ برما وی 2 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی7 کوالٹی کے222/224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ڈالر انٹر بینک میں 215.25 پیسے ہوا ہے امپورٹ میں۔ آج کراچی پورٹ پر 23 کنٹینر کی آمدن تھی سفید چنوں کی۔ 
رشین چیکو کراچی مارکیٹ مال کم ہیں۔ 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ رشین چیکو 80 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 920 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں سپتمبر شپمنٹ کے۔ جو کراچی پورٹ پر 214.86 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 بھی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا کابلی 6/7/8 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 مکس کراچی مارکیٹ میں 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا کے مال کافی لگے ہیں پورٹ پر جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ کینیڈا بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 256.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 8 ایم ہم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم 298 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 340 جبکہ امیریکا 9ایم ایم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔