پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 بھلوال 8100 پاپولر 8025 المعز 2 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7975 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7740 اتحاد 7745 یونائیٹڈ 7740 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7745 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7780 العباس 7790 مہران 7820 فاران 7850 آباد گار اور شاہ مراد 7830 جیسے حالات ہیں ملک بھر میں بارشیں ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔