+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2022 16:25:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11200 تک کام ہوے ہیں دوکاندار حضرات کئی دنوں تک خریداری نہیں کر رہے تھے ہر کوئی ڈالر کا انتظار کر رہا تھا کہ ڈالر مندہ ہوگا تو خریداری کریں گے۔ آج جیسے ہی انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا لوکل مارکیٹ میں بھی گاہک بن گیا اور 11200 تک کام ہوے ہیں۔ آج مصر سے بھی 15/20 کنٹینر کا کام ہوا ہے۔ 25 اگست والے جہاز میں 1110 3 ستمبر والے جہاز میں 1115 اور 11 ستمبر والے جہاز میں 1120 ڈالر تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔