پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8075 بھلوال 8100 پاپولر 8050 المعز 2 7985 جھنگ سائیڈ سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7990 کنجوانی 8025 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7770 آر وائی کے 7770 جے ڈی ڈبلیو 7740 اتحاد 7745 یونائیٹڈ 7740 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7745 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7780 العباس 7790 مہران 7820 فاران 7850 آباد گار اور شاہ مراد 7830 جیسے حالات ہیں ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے جسکی وجہ سے ریٹیل میں گاہکی سست رہنے کی توقع ہے۔