+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2022 11:13:33
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی مارکیٹ کمزور تھی اور 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 895 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 208.75 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ برما وی ٹو کوالٹی 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 کوالٹی کے 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 48 کنٹینر کی آمدن تھی سفید چنوں کی۔ ڈالر انٹر بینک میں 215 ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی رگڑی کریکشن آ چکی ہے۔ ڈالر میں بھی کافی کریکشن آئ ہے اور پورٹ پر آمدن بھی تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ میں گھبراہٹ تھی۔ 
اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم بھی 240 جیسے حالات ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 مکس پورٹ پر کافی مال لگے تھے۔ مارکیٹ کمزور ہے 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8ایم ایم 255 اجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 340 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔