+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2022 10:52:10
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 250 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9750 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے اور 215 جیسے حالات بن گئے ہیں اس کے علاؤہ فیصل آباد مارکیٹ تقریباًًً خالی ہو گئی تھی جیسے ہی خریدار نکلا مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ بکنگ 1050 ڈالر تک کام ہوے ہیں پاکستان کیلئے جو کراچی آکر تقریباً 9750 تک پڑتا ہے آج پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمد تھی۔ اگر ڈیمانڈ نکلی تو مارکیٹ مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم حیدرآباد میں بارش بہت زیادہ ہے۔ جبکہ پنجاب میں بھی بارشوں کا ماحول ہے جس سے ریٹیل میں گاہکی سست ہے