+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 17:27:18
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500 سے 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں شام کے اوقات میں۔ ادھار پیمنٹ پر 10200/300 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔