+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 12:11:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 107.5 کی بیچ ہے جبکہ گاہکی 107 تک بنتی ہے۔ بکنگ 450/55 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہونے کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے۔ گزشتہ روز پاک کموڈیٹیز کی افغانستان کے ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ گزشتہ تین چار ماہ سے WFP  ورلڈ فوڈ پروگرام والے ہیلو پیس کی دال افغانستان میں خیرات کر رہے ہیں جسکی وجہ سے وہاں کی مارکیٹ کافی ڈاؤن ہے پاکستان کے مقابلے میں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں ڈیمانڈ انتہائی کمزور ہے۔ ورنہ پاکستان سے بھی افغانستان ییلو پیس کی دال بہت جاتی ہے۔