+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 12:09:31
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی اچھی کی سیلنگ نہیں ہے۔ تاہم کم درجے کی کوالٹی کا بھی آج خریدار ہے۔ 14500/700 تک کام ہوے ہیں 4 ماہ پیمنٹ پر 16500 تک کام ہوے ہیں۔ آج سے تین ہفتے قبل جو مال فروخت نہیں ہو رہے تھے وہ بھی بکنا شروع ہو گئے ہیں۔ کیونکہ سندھ لائن پر رات سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے آج رات سے بارشوں کا سلسلہ زور پکڑ جاے گا۔ آج سندھ والے بھرپور خریدار ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔