+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 11:49:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8100 پاپولر 8055  جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8080 کمالیہ 7975 کنجوانی 8025 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7775 جے ڈی ڈبلیو 7775 اتحاد 7780 یونائیٹڈ 7775 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7780 ڈھرکی 7780 گھوٹکی 7780 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں النور 7810 میرپور شوگر ملز 7840 مہران 7850 فاران 7850 آباد گار 7860 شاہ مراد 7850 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔