+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 11:18:54
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی. مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ رویگولر کوالٹی سوڈان کے مال 216/218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔  برما وی ٹو 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 بھی 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 213.75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 235/240 جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین مال کم آئے ہیں اور انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ٹائٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 278.30 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس مارکیٹ مزید 5/7 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور  253/258 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق کینیڈا کے کافی مال لگے ہیں پورٹ پر اس وجہ سے کینیڈا 8/9 ایم ایم کی لوکل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 345 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 365 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بھی لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔