+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2022 10:01:34
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد نمبر ون کوالٹی 10200/400 جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 9500/9600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں جو بھی اچھی کوالٹی آ رہی ہے سب فروخت ہو جاتی ہے۔ البتہ انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہے۔