+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 16:20:41
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 9800 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں.93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہک نہیں ہے۔