+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 15:58:06
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ نیا مال بارشی 9200/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں تاہم پرانے مال اور نئے وہ مال جو بارشوں سے محفوظ ہیں وہ 10300 تک کام ہو رہے ہیں۔ آج کل کوالٹی ڈیمیج ہونے کی وجہ سے طرح طرح کے ریٹ موصول ہوتے ہیں بعض اوقات مارکیٹ کو سمجھنے میں مشکلات ہو جاتی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اچھی کوالٹی کا ہر ٹائم ایکسپوٹرز خریدار بن جاتا ہے۔