+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 15:47:34
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی. مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ پر کسی کے ہلکی کوالٹی مال تھے 212 تک کام ہوئے ہیں جبکہ پورٹ رویگولر کوالٹی سوڈان کے مال 218/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 215 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ وی 7 بھی 225/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 240 جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 279.60 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 260/265 جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/265 جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ بکنگ 1500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 349.50 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ترکی سے 9 ایم ایم کی بکنگ 302.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تاہم ترکی کے مال گولڈن ہوتے ہیں جبکہ انڈیا کےمال سفید ہوتے ہیں اور زیادہ پسند کیے جاتے ہیں۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 345 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 365 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال کم ہیں۔