+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 12:51:28
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ زیرہ ثابت فیصل آباد منڈی میں 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہو گئ ہے اور 33000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی انٹر بینک میں کمزور ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ بکنگ انڈین زیرے کی 3210 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 32674 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے گاہک بھی خاموش ہے۔