+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 12:44:40
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور ٹکڑا 11800 سے 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15800 سے16200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ ڈالر بھی کمزور ہوا ہے 214.75 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے.