+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 12:38:35
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے.