+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 12:18:53
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک نہیں۔ دوسری جانب سندھ میں لائنوں پر مرچ ثابت کے علاقوں میں کافی بارش ہوئ ہے اور آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔