+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 11:53:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ  برما وی 2 مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور  220  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں  جبکہ وی 7 230  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 212/214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہونے کی وجہ سےگھبراہٹ ہے۔ دوسری جانب ڈالر بھی کمزور ہو رہا ہے 214.75 پیسے تک ہے امپورٹ میں آج۔  اور ساتھ ساتھ ارائول بھی ہو رہی ہے۔ کراچی پورٹ پر 35 کنٹینر کی آمدن تھی مختلف قسم کےسفید چنوں کی۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی  235 سے 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل 265  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 260  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 295/296   روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ترکی 8 ایم ایم بکنگ 1125 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 262.12 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس بھی 1120 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 260.96 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 345/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9  ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔