+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 11:35:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8150 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8100 اور  المعیز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد کسان شوگر ملز 8100 کمالیہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو  7790  اتحاد 7790 یونائیٹڈ 7790 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7810 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7790  جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں 7825 سے 7875 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔