+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 10:48:40
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 1 روپیہ نرم اوپن ہوئ ہے اور  107 روپیہ کلو کا گاہک ہے جبکہ 108 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 57 کنٹینر کی آمدن تھی ییلو پیس ثابت کی۔ بکنگ 455 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 106.99 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔