+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2022 10:40:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1065 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 9925 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 214.75 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے ڈالر میں کافی کریکشن آئ ہے اور ساتھ برما کی کرنسی ایک ہی دن میں 13 فیصد کمزور ہوئ تھی جس وجہ سے ماش کی مارکیٹ بکنگ میں اور  پاکستان لوکل میں کافی کمزور ہوئ تھی۔ جن لوگوں کے مال پورٹ پر لگے تھے انہوں نے ساتھ ساتھ نفع پکا کر لیا تھا۔