+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2022 15:50:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ  برما وی 2  225  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں  جبکہ وی 7 235  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک ہے۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی  235 سے 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل 265  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 260  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں گاہک ہے۔۔ 
انڈیا 12 ایم ایم 345/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9  ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔