پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7770/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اگست کے سودے 7790/95 جیسے حالات ہیں مارکیٹ میں فل الحال دم خم نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی سندھ کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سندھ کی ملیں فل الحال ہر ریٹ میں چینی فروخت کر رہی ہیں۔ اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ مل سے 180 ٹن مال مانگو تو ملرز کہتے ہیں 500 ٹن لے لو۔ دوسری جانب پنجاب کی ملیں بھی سیلنگ کر رہی ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ مستحکم نہیں ہو رہی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ جب تک گورنمنٹ کی طرف سے کوئی ایکسپورٹ کے سگنل نہیں آتے مارکیٹ ڈانواں ڈول ہی رہے گی۔ لحاظہ احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔