+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2022 12:21:50
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہی جبکہ چھانگا مانگا 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔