+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2025 12:00:47
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4300/4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ فل حال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں مزید خریداری نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ تھوڑی بہت نیچے ہوتی ہے تو دوبارہ خریداری کریں گے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ باجرہ شارٹ ہے۔ آگے دوبارہ مزید اچھا ریٹ بننے کے امکانات ہیں۔