+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2022 12:58:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزہد نرم ہوئ ہے اور 154/155 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ 80 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 6620 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ پریشر نظر آ رہا ہے۔