+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2022 12:12:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سفید چنا کراچی مارکیٹ برما وی 2 کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں 232 سے235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 240/242  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 228 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 4/5 دن میں 327 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے کراچی پورٹ پر مختلف قسم کےسفید چنوں کی۔ ڈالر انٹر بینک میں کم ہوا ہے اور 218 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی  235 سے 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 270/275  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 10 روپیہ کلو نرم ہے اور 275  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم پورٹ پر کافی مال لگے ہیں لوکل مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہے اور 263 سے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم  5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 300/305  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر آمدن کافی ہوئ ہے اس لیے  لوکل مارکیٹ میں کم قیمت میں مال فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ریٹ تیز ہیں اور پڑتا مہنگا ہے۔ 
انڈیا 12 ایم ایم  360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔