+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2022 11:39:19
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800 سے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک کمزور ہے۔