+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2022 11:08:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 17000/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں مرچوں کی کاشت کے علاقوں میں کَل بارش ہوئ ہے اور اگے مزہد بارشوں کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیں اور گاہک ہیں۔