+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2022 16:19:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7800 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودے 7815/20 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔