+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2022 16:16:29
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 15000/15500 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں بارش ہوئی ہے تاہم فل الحال کوئی خرابی والی بات نہیں ہے۔ تاہم کل سے سندھ میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے جس سے بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال بن سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ہر تین دن بعد بارشوں کے سپیل آئیں گے جو 3 ستمبر تک جاری رہیں گے۔ تاہم 11 سے 14 اگست کے دوران شدید بارشیں متوقع ہیں۔